உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ کرینہ کپور خان کے اس بولڈ اوتار نے مچا ڈالا ہنگامہ، بیبی بمپ کی بیحد ہی ہاٹ تصویریں آئیں سامنے، تو ملائیکہ اروڑہ نے دیا ایسا رد عمل۔۔۔

    دراصل کرینہ کپور خان نے تازہ تصویر میں اپنا بے بی بمپ فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے یوگا سیشن کے ساتھ ایک موٹیویشنل نوٹ کو شیئر کرتے ہوئے اس ہفتہ کی شروعات کی ہے ۔ وہیں ان تصویروں پر فینس کے ساتھ ساتھ سلیبرٹی بھی جم کر کمینٹس کر رہے ہیں۔ جہاں ایک کمینٹ سب کی نظر میں چھا گیا وہ ہے ملائیکہ اروڑہ کا۔ ملائیکہ نے کرینہ کی تصویر پر دل والے امیوجی بناکر پیار ظاہر کیا ہے۔

    تازہ خبر