உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بلیک برالیٹ ٹاپ نے Kareena Kapoor نے دئے بیحد ہی بولڈ پوز، سوشل میڈیا پر ملے یہ ردعمل

    Kareena Kapoor New PHOTO: کرینہ کے مداح ان کی ان خوبصورت تصاویر کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔ مداحوں کے علاوہ بالی ووڈ ستارے بھی ان کے اس انداز کو پسند کر رہے ہیں۔ اداکارہ اور وی جے شیبانی ڈانڈیکر نے ان کی پوسٹ پر ہارٹ ایموجی شیئر کرکے کرینہ کی پوسٹ کو پسند کیا ہے۔ تو وہیں اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کرینہ کو اسٹار کہہ دیا ہے۔