உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر سیف علی خان کے ساتھ رومانٹک ہوئیں حاملہ کرینہ کپور خان، سوشل میڈیا پر سامنے آئی خوبصورت تصویر

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے شوہر سیف علی خان (Saif Ali Khan) کو خاص انداز میں مبارکباد پیش کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بیحد خوبصورت کیپشن بھی دیا۔ کرینہ نے ساتھ ہی سیفو اور بیبو کی (happy marriage) کا راز بھی بتایا۔

    تازہ خبر