உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور کے بیٹے کی بیحد ہی کیوٹ تصویر آئی سامنے، نظریں ہٹانا ہوا مشکل

    حال ہی میں کرینہ کے والد نے ایک تصویر کولاج شیئر کیا تھا جس میں بچے کی تصویریں تھیں بس جب سے ہی چرچا ہے کہ نانا رندھیر نے اپنے چھوٹے نواسے کی تصویر شیئر کرکے ڈلیٹ کر دی۔ اب اسی درمیان کرینہ۔سیف کے بڑے نواب زادے تیمور علی خان (Taimur Ali Khan کی تصویرسامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ تصویر وائرل خوب وائرل ہور ہی ہے۔