
ممبئی: چھوٹے پردے اور بالی ووڈ فلموں میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ کرشمہ تنا اپنی بولڈنیس کے ذریعے انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں۔ کرشمہ کی بولڈ اور ہاٹ تصویریں اکثر سرخیاں بن جاتی ہیں۔ (Photo Credit- @karishmaktanna/Instagram)

اداکارہ کرشمہ تنا (karishma tanna) حال ہی میں سوشل میڈیا پر فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی وائرل ہو گئیں۔ (Photo Credit- @karishmaktanna/Instagram)

دراصل کرشمہ تنا ان تصویروں میں سفید سیکسی ڈریس میں بیحد بولڈ پوز دے رہی ہیں۔ اداکارہ کی ان تصویروں سے لوگوں کی نظریں نہیں ہٹ رہیں۔ (Photo Credit- @karishmaktanna/Instagram)

اداکارہ کی ان تصویروں کو خوب پسند کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا پر خوب رد عمل بھی مل رہے ہیں۔ عام لوگوں کے ساتھ سلیبرٹیز بھی کرشمہ کی ان تصویروں کی تعریف کرتے نظر آئے۔ (Photo Credit- @karishmaktanna/Instagram)

ان تصویروں میں کرشمہ کا انداز بیحد معصوم اور خوبصورت نظر آرہا ہے۔ کرشمہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئیں ۔ (Photo Credit- @karishmaktanna/Instagram)

ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ کرشمہ تنا اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں آئی ہوں۔ اس سے پہلے بھی کرشمہ اپنی بولڈنیس اور بریکپ کی خبروں کو لیکر بھی سرخیوں میں چھا چکی ہیں۔ (Photo Credit- @karishmaktanna/Instagram)

دراصل ٹی وی کی مشہور اداکارہ اور اسٹنٹ بیسڈ شو خطروں کے کھلاڑی 10 کی ونر کرشمہ تنا (Karishma Tanna) حال ہی میں اپنی نجی زندگی کو لیکر زبردست چرچا میں آگئی ہیں۔ کافی وقت پہلے ایکتا کپور کے شو ناگن 3 میں نظر آئے پرل وی پوری (Pearl V Puri) سے ان کے رشتے کو لیکر خبریں آئی تھیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

وہیں اب میڈیا رپورٹ کے مطابق ان دونوں کا بریک اپک کو لیکر دعوے کئے جا رہے ہیں۔ کرشمہ اور پرل کا رشتہ ٹوٹنے کی وجہ کا بھی انکشاف کیا گیا ہے۔ تصویر: انسٹاگرام۔

حالانکہ ان خبروں پر کرشمہ یا پرل نے کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ ایسے میں نیوز 18 کی جانب سے خبروں کی تصدیق نہیں کی جاسکتی ہے۔ تصویر: انسٹاگرام۔

وہیں پنک ولا کی ایک رپورٹ کی مانیں تو کرشمہ اور پرل نے کافی وقت تک ایک۔دوسرے کو ڈیٹ کیا، یہ دونوں تقرئبا پانچ سالوں سے ایک۔دوسرے کو جانتے ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

بتادیں کہ کرشمہ تنا اور پرل دونوں ہی ایکتا کپور کے شو ناگن 3 کا حصہ رہ چکے ہیں۔ اسی شو کے بعد ان دونوں کے رشتے کو لیکر خبریں آئی تھیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

وہیں پنک ولا کی ایک رپورٹ کی مانیں تو کرشمہ اور پرل نے کافی وقت تک ایک۔دوسرے کو ڈیٹ کیا، یہ دونوں تقرئبا پانچ سالوں سے ایک۔دوسرے کو جانتے ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

وہیں افیئر کی خبروں پر کرشمہ اور پرل دونوں نے ایک۔دوسرے کو اچھا دوست بتایا تھا۔ تصویر: انسٹاگرام۔

اسی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دو سال سے ایک ساتھ رہنے کے بعد اب دو ماہ پہلے پرل اور کرشمہ کا بریک اپ ہوگیا ہے۔ تصویر: انسٹاگرام۔

بتایا جارہا ہے کہ 36 سالہ اداکارہ کرشمہ اب جلد از جلد شادی کرنا چاہتی تھیں۔ وہیں پرل اس کیلئے ابھی تیار نہیں تھے۔ یہی وجہ ہے کہ ان دونوں نے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔ تصویر: انسٹاگرام۔

وہیں بریک اپ کی خبروں پر ابھی تک نہ تو کرشمہ کا کوئی بیان آیا ہے اور نہ ہی پرل نے کوئی رد عمل ظاہر کیا ہے۔ وہیں ان خبروں نے دونوں کے فینس کو کافی مایوس کیا ہے۔ تصویر: انسٹاگرام۔