بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا آج یوم پیدائش ہے ۔ اس موقع پر اداکارہ کے سبھی فینس اور قریبیوں نے انہیں یوم پیدائش کی مبارکباد دی ۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے یوم پیدائش پروگرام سے وابستہ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ تصویر : Instagram/kareenakapoorkhan