کرشمہ کپور گزشتہ کئی ہفتوں سے لندن اور نیویارک میں ایک لمبا ویکیشن انجوائے کر رہی تھیں، لیکن وہ اب اپنے گھر واپس آگئی ہیں اور روٹین لائف کو انجوائے کر رہی ہیں۔ انہوں نے کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ اپنے روٹین لائف کو دکھا رہی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @therealkarismakapoor)