ٹی وی اداکارہ ایریکا فرنانڈیز سوشل میڈیا سینسیشن ہیں ۔ وہ جب بھی اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں ، فورا ہی وائرل ہونے لگتی ہیں ۔ (Image: Instagram)
11/ 2
اداکارہ ایریکا فرنانڈیز اس وقت چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ اس کی کچھ تصاویر انہوں نے شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ (Image: Instagram)
11/ 3
اداکارہ ایریکا فرنانڈیز سوئمنگ پول میں بکنی پہن کر کیمرے میں پوز دیتی نظر آئیں ۔ (Image: Instagram)
11/ 4
نیلے رنگ کی بکنی میں ایریکا فرنانڈیز قہر برپا کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے ایریکا نے لکھا کہ اسپلیش ، واٹر بے بی ۔ (Image: Instagram)
11/ 5
اس کے بعد کچھ اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایریکا نے لکھا : بلیوز ۔ (Image: Instagram)
11/ 6
ایریکا فرنانڈیز کی ان تصاویر پر ان کے ساتھی اداکار پارتھ سمتھان نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا : ہیلو فرینڈس ، نہا لو ۔ (Image: Instagram)
11/ 7
آخری مرتبہ ایریکا فرنانڈیز میوزک ویڈیو جدا کردیا میں ہرشد چوپڑا کے ساتھ نظر آئی تھیں ۔ اس گانے کے لرکس سنجیو چترویدی نے لکھے تھے۔ (Image: Instagram)
11/ 8
گانا ریلیز ہونے سے پہلے افواہ پھیلی تھی کہ ایریکا اور ہرشد ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں ۔ دونوں نے ساتھ میں چھٹی کی تصاویر شیئر کی تھیں ۔ (Image: Instagram)
11/ 9
خیال رہے کہ ایریکا فرنانڈیز نے ٹی وی کے مشہور شو کسوٹی زندگی میں پریرنا کا کردار ادا کیا تھا ۔ لیکن ٹی آر پی کم آنے کی وجہ سے اس شو کو بعد میں بند کردیا گیا ۔ (Image: Instagram)
11/ 10
شو بند ہونے کے بعد ایک انٹرویو کے دوران ایریکا نے کہا تھا کہ ہر اچھی چیز کا ایک نہ ایک دن خاتمہ ہوتا ہے ، خواہ وہ کوئی شو ہی کیوں نہ ہو ۔ (Image: Instagram)
11/ 11
ایریکا نے مزید کہا تھا کہ ایک شو سالوں تک چلے گا یا پھر اچانک بند ہوجائے گا ، اس میں ایکٹرس کچھ نہیں کرسکتے ۔ ہم ایکٹرس ہیں اور ہمارا کہانی پر کنٹرول نہیں ہوتا ، جو چینل اور میکرس کے ہاتھ میں ہوتا ہے ۔ (Image: Instagram)