உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کٹرینہ کیف- وکی کوشل کی شادی سے پہلے بالی ووڈ کی ان شاہی شادی نے بٹوری تھیں سرخیاں، دیکھ لیں فہرست

    کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) اور وکی کوشل (Vicky Kaushal) کے مداحوں کو ان کی شادی کا بے صبری سے انتظار ہے۔ جوڑے نے شادی کے لئے راجستھان کا سکس سینس باروارا فورٹ کا انتخاب کیا ہے، جہاں ایک عام آدمی کو ایک رات رکنے کے لئے 77 ہزار روپئے خرچ کرنے پڑتے ہیں۔ اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جوڑے کی شادی میں کتنا پیسہ خرچ ہوگا۔ آئیے، بالی ووڈ کی کچھ مہنگی شادیوں پر (Bollywood Expensive Marriage) ایک نظر ڈالیں۔