کٹرینہ کیف اور وکی کوشل بالی ووڈ کی وہ جوڑی ہیں جن کی شادی کے لیے مداح کافی عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ شادی سے پہلے کی تمام تقریبات سوائی مادھو پور کے سکس سینس فورٹ میں ہو رہی ہیں۔ حال ہی میں دونوں کے ہنی مون کے حوالے سے خبریں سامنے آئی تھیں کہ دونوں فی الحال ہنی مون پر نہیں جائیں گے لیکن اب ان کے ہنی مون کے حوالے سے ایک نئی اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔
کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی رسومات آج سے شروع ہو گئی ہیں۔ شادی کے پروگرام کی مکمل تفصیلات بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔ کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی راج شاہی انداز میں ساتھ سکس سینس برواڑا فورٹ ہوٹل میں ہوگی۔ شادی کی اس تقریب کو مکمل طور پر خفیہ رکھا گیا ہے۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ تو آئیے دکھاتے ہیں جوڑے کی شادی کے مقام کی کچھ خاص تصاویر (Katrina Kaif & Vicky Kaushal Wedding Venue Photos) News18)
کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی چرچا پورے ملک میں ہو رہی ہے۔ اس ہائی پروفائل ویڈنگ کے لئے کافی عالیشان اور شاہی انتظام کیا جا رہا ہے۔ جوڑے راجستھان کے سوائی مادھو پور واقع سکس سینس فورٹ بارواڑہ ہوٹل میں ہی شادی کریں گے۔ اس کے لئے جوڑا آج ممبئی سے جے پور کے لئے روانہ ہوچکا ہے۔ ہوٹل میں ان کے استقبال اور شادی کی تیاریوں کا کافی اچھا انتظام کیا گیا ہے۔ شادی سے متعلق اب ایک نیا اپڈیٹ آیا ہے۔
Vicky Kaushal Katrina Kaif Wedding: اب وہ لمحہ زیادہ دور نہیں ہے، جب بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) اور اداکار وکی کوشل (Vicky Kaushal) شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ وکی کوشل اور کٹرینہ کیف کی شادی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ اب پوری طرح سے واضح ہوچکا ہے کہ کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی تقریب آج سے شروع ہوجائے گی اور شادی کے دن یعنی 9 دسمبر تک سوائی مادھو پور کے فورٹ برواڑہ میں چلے گا۔ (تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)
کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی ڈیسٹینیشن ویڈنگ (Vicky Kaushal Katrina Kaif Destination Wedding) کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ جوڑے کی شادی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سنگیت، مہندی سے شروع ہونے والی شادی کی تقریب 7 سے 9 دسمبر تک راجستھان میں ہوگی۔ اس سے پہلے سوائی مادھوپور کے ڈی ایم راجیندر کشن نے وکی کوشل-کٹرینہ کیف کی شادی کے دوران چار دن تک قانونی نظام کو کنٹرول کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔ کورونا وائرس کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے، ڈی ایم نے یہ بھی ہدایت دی ہے کہ وکی کوشل-کٹرینہ کیف کی شادی میں شریک ہونے والے مہمانوں کو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگی ہونی چاہئیں۔
سات گھوڑوں کے رتھ پر سوار ہو کر انٹری کریں گے
وکی کوشل-کٹرینہ کیف کی شادی (Vicky Kaushal Katrina Kaif Wedding) سے متعلق ایک تازہ ترین اپ ڈیٹ منظر عام پر آ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وکی اپنی بارات کے ساتھ شاندار انٹری کریں گے۔ وہ روایتی طور پر ایک بڑے گھوڑے پر بیٹھ کر انٹری کریں گے۔ شادی کی تقریب کے دن ان کی شاندار انٹری کے لیے 7 سفید گھوڑوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ یعنی وکی 7 گھوڑوں کے رتھ پر سوار ہو کر شادی میں داخل ہوں گے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایک شاہی منڈپ خاص طور پر دولہا اور دلہن کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی چرچا پورے ملک میں ہو رہی ہے۔ اس ہائی پروفائل ویڈنگ کے لئے کافی عالیشان اور شاہی انتظام کیا جا رہا ہے۔ جوڑے راجستھان کے سوائی مادھو پور واقع سکس سینس فورٹ بارواڑہ ہوٹل میں ہی شادی کریں گے۔ اس کے لئے جوڑا آج ممبئی سے جے پور کے لئے روانہ ہوچکا ہے۔ ہوٹل میں ان کے استقبال اور شادی کی تیاریوں کا کافی اچھا انتظام کیا گیا ہے۔ شادی سے متعلق اب ایک نیا اپڈیٹ آیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: News18 Hindi)
بالی ووڈ کے مشہور اداکار وکی کوشل اور اداکارہ کٹرینہ کیف ان دنوں خوب سرخیوں میں ہے۔ دونوں کے شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں عروج پر ہیں لیکن اب تک دونوں ہی خاموش ہیں۔ وہیں اس درمیان وکی کی بہن ڈاکٹر اپاسنا ووہرا (Dr. Upasana Vohra) نے چونکانے والا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے دو ٹوک کہا کہ دونوں کی شادی کی خبریں آرہی ہیں وہ صرف افواہ ہے۔ دینک بھاسکر سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے وکی کوش کی شادی کا سچ سچ سبھی سامنے رکھا۔ انہوں نے کٹرینہ کیف اور وکی کی شادی کی بات سے صاف انکار کر دیا۔
ڈاکٹر اپاسنا ووہرا وکی کوشل کی ماما زاد بہن ہیں، جن کی اس سال شادی ہوئی۔ بھائی کی شادی کی خبروں پر انہوں نے کہا کہ میڈیا میں خبریں ہیں کہ دونوں دسمبر میں شادی کر رہے ہیں۔ شادی فی الحال نہیں ہو رہی، یہ محض افواہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں میری اپنے بھائی سے بات ہوئی ہے۔ اگر ایسا کچھ ہوتا ہے تو مجھے ضرور بتاتے۔
وکی کی بہن نے کہا کہ اگر ایسی چیزیں ہوئیں تو وہ اس کا اعلان ضرور کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں اکثر افواہیں بھیلتی ہیں اور بعد میں معلوم ہوتا ہے کہ معاملہ کچھ اور تھا۔ وہ صرف افواہیں ہوتی ہیں۔ اپاسنا کا مزید کہنا تھا کہ میں اس معاملے پر مزید کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتی لیکن فی الحال شادی نہیں ہو رہی۔
وکی کوشل (Vicky Kaushal) اور کٹرینہ کیف (Katrina Kaif بالی ووڈ کے وہ لو برڈس ہیں جن کے بارے میں چرچائیں ہیں کہ دونوں اگلے ماہ یعنی دسمبر کے دوسرے ہفتے میں شادی کرکے اپنی محبت کو ایک نیا نام دینے والے ہیں۔ اگرچہ وکی اور کٹرینہ اور ان کے اہل خانہ نے اس خوشخبری پر اب تک خاموشی اختیار کر رکھی ہے لیکن ان کی شادی کی تاریخ، شادی کا لباس، مقام، ممبئی میں کرائے پر ایک پرعالیشان فلیٹ، سوجت کی مہندی کے بعد اب دونوں کی شادی کو لیکر ایک بڑا اصول بنایا گیا ہے جس کو نہ صرف دولہا بلکہ شادی میں آنے والے مہمانوں کو بھی اس پر عمل کرنا ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق ابھی تک دونوں کی شادی کا دعوت نامہ کسی کو موصول نہیں ہوا ہے لیکن وکی کوشل شادی کے دعوت نامے میں موبائل نہ لیکر آنے کی بات ڈالنے والے ہیں۔ یہ اصول بنایا جائے گا کہ کوئی مہمان پنڈال میں موبائل فون نہیں لائے گا۔ ایونٹ مینجمنٹ ایجنسی کو بھی سخت احکامات دیے گئے ہیں۔ سکیورٹی ٹیم ہر مہمان پر نظر رکھے گی۔
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی ہر اپ ڈیٹ جاننے کیلئے فینس بے قرار ہیں ۔ کٹرینہ اور وکی خفیہ طریقہ سے اپنی شادی کی ہر تیاری کررہے ہیں ، لیکن سب کے سامنے خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں ۔ دعوت نامہ سے لے کر مہندی کی رسم کی ساری پلاننگ ہوچکی ہے ۔ اس درمیان ایک اور بڑی خبر سامنے آئی ہے ۔ ان کے ویڈنگ پلان کا انکشاف ہوگیا ہے ۔ کٹرینہ کیف کا ساتھ زندگی بھر نبھانے کیلئے زیادہ انتظار نہ کرتے ہوئے وکی نے اگلے ہفتے کا وقت طے کرلیا ہے ۔
ویڈنگ وینیو سے لے کر ان کے ویڈینگ ڈریس تک کو لے کر خبریں چھائی ہوئی ہیں اور اب اسے لے کر ایک اور خبر سامنے آئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ وکی کوشل سے شادی کے لئے کٹرینہ کیف کام سے بریک لے رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، کٹرینہ کیف، وکی کوشل سے شادی کرنے کے لئے کام سے ایک ماہ کا بریک لینے والی ہیں۔
کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی راجستھان کے سوائی مادھوپور ضلع کے سکس سینس فورٹ ہوٹل میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں ۔ بتایا جارہا ہے کہ شادی کا جشن سات سے باہر دسمبر تک چلے گا ۔ اس شادی میں کرن جوہر ، علی عباس ظفر ، کبیر خان ، منی ماتھر ، روہت شیٹی اور کیارا اڈوانی جیسی ہستیاں شامل ہیں ۔ خبر ہے کہ اس شادی میں کٹرینہ کیف کے ایکس بوائے فرینڈس شامل نہیں ہوں گے ۔
کٹرینہ کیف کو بالی ووڈ میں انٹری کروانے والے سلمان خان ہیں ۔ سلمان خان اور کٹرینہ کیف نے کافی وقت تک ساتھ گزارا ، لیکن آج دونوں کے درمیان پہلے جیسا نہیں رہا ۔ اس کے باوجود دونوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کے تئیں احترام بنائے رکھا ۔ دونوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کو سپورٹ کیا ہے ، لیکن اب خبر مل رہی ہے کہ سلمان خان کٹرینہ کی مہمانوں کی فہرست میں نہیں ہیں ۔ اس کے پیچھے کی وجہ فلم ٹائیگر تھری بتائی جارہی ہے ۔ ٹائیگر تھری میں کٹرینہ بھی نظر آنے والی ہیں ۔
کٹرینہ کیف اور سلمان خان کے افیئر کے چرچے پہلے عام ہوا کرتے تھے لیکن سلمان اور کٹرینہ کے درمیان آ گئے رنبیر اور پھر رنبیر کے ساتھ کٹرینہ کی کہانہ آگے بڑھی لیکن رنبیر کے ساتھ ان کا یہ پیار کچھ زیادہ دنوں تک نہیں چل پایا۔ پھر سے وہ واپس سلمان کے پاس آگئیں۔ حال ہی میں کچھ ایسا ہوا کہ جس نے سلمان کے ہوش اڑا دئے۔
بتادیں کہ کٹرینہ کیف، کرن جوہر کے چیٹ شو پر گئی تھیں۔ جہاں ان سے پوچھا گیا تھا کہ آج کل کے نئے اداکار میں سے آپ کس کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی۔ اس پر کٹرینہ نے وکی کوشل کا نام لیا تھا۔ وکی کو جب کرن نے یہ بات بتائی تو وکی چونک گئے اور بولے کہ انہیں حیرانی ہے کہ کٹرینہ انہیں جانتی ہیں۔ جب ایک ایوارڈ فنکشن میں وکی اور کٹرینہ آمنے۔سامنے آئے تو وکی نے موقع نہیں چھوڑا اور انہیں پرپوز کردیا۔
ایک پورٹل کودیئےانٹرویو میں کٹرینہ کیف نےکہا کہ 'جب میں اورسلمان خان ساتھ میں کام کرتےہیں توہماری سب سے اچھی بات یہ ہوتی ہے کہ ہم کام کی اہمیت کوسمجھتے ہیں۔ کام کو ہمیشہ سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ کام کےدوران 'دیکھتے ہیں' والی حالت بالکل بھی نہیں ہوتی ہے'۔ انہوں نےکہا 'سلمان خان جانتےہیں کہ میں کرداراورفلم کولےکراپنا ایک ہزارفیصد دیتی ہوں۔ انہیں باتوں کے سبب سلمان خان کومجھ پرپورا بھروسہ رہتا ہے'۔
کٹرینہ کیف نےاس انٹرویومیں بتایا کہ 'جب ہم کام پرآتے ہیں تو اس دوران ہمارا ایک ہی مائنڈ سیٹ ہوتا ہے... ہم سیٹ پرآتے ہی پہلےریہرسل کرتے ہیں، اس کے بعد ہی سین کرتے ہیں۔ اس دوران ہم کسی بھی کام کوکرنے میں کوئی لاپرواہی نہیں برتتے ہیں اورنہ ہی کسی کام کو آسان سمجھتے ہیں۔ سلمان خان فلم سےمنسلک کسی بھی کام کولےکرکوئی کسرنہیں چھوڑتے ہیں'۔
الی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے درمیان رشتہ دوستی سے بڑھ کر ہے ۔ یہ بھلے ہی وہ نہیں کہہ رہے ہوں ، لیکن بی ٹاون کے گلیاروں میں یہ بحث زوروں پر ہے ۔ دونوں نے ابھی تک اپنے رشتے کو لے کر کوئی آفیشیل بیان نہیں دیا ہے ، لیکن دونوں کی تصویریں اکثر لوگوں کے ذہن میں شک پیدا کردیتی ہیں ۔ حال ہی میں خبریں گردش کر رہی تھیں کی کٹرینہ اور وکی نے منگنی کر لی ہے۔ ان تمام خبروں کے درمیان کٹرینہ بالی ووڈ دبنگ سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں۔ Viral Bhayani
بالی ووڈ کے گلیاروں میں گزشتہ کچھ وات سے یہ چرچا چل رہی تھی کی وکی کوشل (Vicky Kaushal) کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) پیار کے رشتے میں ہیں۔ حالانکہ دونوں نے ابھی تک سامنے آکر اپنے رشتے کی بات کا اعتراف نہیں کیا ہے۔ وہیں اس سب کے درمیان اب حال ہی میں وکی کوشل اور کٹرینہ کیف کے منگنی کرنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ دونوں نے اپنے رشتے کو ٹھوس بنیاد دینے کے لئے ایک قدم آگے بڑھایا ہے اور چوری چھپے منگنی کرلی ہے، لیکن جب تک وکی کوشل اور کٹرینہ کیف اس بات کی آفیشیل اناوسمنٹ نہیں کر دیتے، یہ افواہ ہی ہے۔ سال 2019 میں وکی کوشل اور کٹرینہ کیف کو ایک دیوالی پارٹی میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔ اس کے علاوہ بھی دونوں کو کچھ تقاریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔
اس خبر میں کتنی سچائی ہے اس کا انکشاف وکی کے والد نے حال ہی میں کیا ہے۔ فلمی بیٹ کی خبر کے مطابق وکی کوشل کے والد شام کوشل نے ان خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وکی اور کٹرینہ کی منگنی کی خبروں سے انکار کیا ہے، انہوں نے کہا یہ سچ نہیں ہے۔ وہیں وکی ۔ کٹرینہ کے قریبیوں نے بھی اس کو محض ایک افواہ بتایا ہے۔
اداکار وکی کوشل (Vicky Kaushal) اور کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) کے سوشل میڈیا پوسٹ گزشتہ کچھ وقت سے بہت سرخیوں میں رہے ہیں۔ دونوں اداکار اکثر اپنی تازہ ترین تصاویر، ویڈیو اور اپنی لائف سے متعلق اپڈیٹس مداحوں کے لئے شیئر کرتے رہتے ہیں۔ وکی کوشل اپنے دمدار رول اور جاذب انداز کے لئے جانے جاتے ہیں، تو کٹرینہ کیف بھی اپنی خوبصورتی کے لئے جانی جاتی ہیں۔ بالی ووڈ کے گلیاروں میں گزشتہ کچھ وقت سے یہ بحث چل رہی ہے کہ وکی کوشل اور کٹرینہ کیف ریلیشن شپ میں ہیں۔ حالانکہ ابھی تک دونوں نے اپنے ریلیشن شپ کے بارے میں کچھ نہیں کہا ہے۔
اس پوسٹ کو ڈلیٹ کرنے کے بعد وائرل بھیانی نے اب سے کچھ منٹ پہلے انسٹا گرام پر پوسٹ کرکے اسے افواہ بتایا ہے۔ وائرل بھیانی نے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’کٹرینہ کیف کو کل باندرہ میں دیکھا گیا تھا۔ اس سے پہلے بدھ کے روز دوپہر کو ان کی ٹیم نے فون کرکے واضح کیا کہ منگنی کرنے کی افواہ سچ نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے فوراً انسٹا گرام پوسٹ کو ڈلیٹ کر دیا‘۔
جہاں وکی کوشل اور کٹرینہ کیف اپنے رشتے کے بارے میں اب تک خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں، وہیں ہرش وردھن کپور نے واضح کیا تھا کہ وہ حقیقت میں ایک ساتھ ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران، اداکار کو بالی ووڈ رشتے کی افواہ کا انکشاف کرنے کے لئے کہا گیا تھا، جسے وہ سچ مانتا ہے۔ انہوں نے کہا، ’وکی اور کٹرینہ ساتھ ہیں، یہ سچ ہے‘۔ انہوں نے مزید کہا، ’کیا مجھے یہ کہنے میں پریشانی ہوگی؟ مجھے نہیں معلوم۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ اس کے بارے میں کافی کھلے ہیں‘۔ وکی کوشل اور کٹرینہ کیف کو کئی ایونٹس اور ڈیٹس پر ایک ساتھ اسپاٹ ہوتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ سال 2019 میں انہیں ایک دیوالی پارٹی میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف نے سوش میڈیا پر الگ الگ موڈ میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ لائٹ پرپل کلر کی نائٹ ڈریس میں کٹرینہ کیف کی خوبصورتی قابل دید ہے ۔ کٹرینہ ان تصاویر میں کیجوئل لک میں نظر آرہی ہیں ۔ کٹرینہ کی ادائیں فینس کے ساتھ ساتھ سلیبریٹیز کو بھی پسند آرہی ہیں ۔ کٹرینہ کو دیکھ کر عامر خان کی فلم دنگل کی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو بھی پیار آگیا ۔ (Photo:@katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکار وکی کوشل (Vicky Kaushal) اور اداکارہ کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) کو لیکر طویل وقت سے چرچا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ حالانکہ ابھی تک دونوں میں سے کسی نے بھی اپنے رلیشن شپ پر کوئی بیان نہیں دیا ہے اور نہیں کوئی رد عمل ظاہر کیا ہے۔ دونوں ہی اس پر ابھی تک خاموش ہیں۔ حال ہی میں ان کے رشتے کو لیکر پھر چرچا تیز ہو گئی ہے۔
دراصل کٹرینہ کیف نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری لگائی تھی جس میں ہر طرف تتلیان نظر آ رہی ہیں۔ کٹرینہ کے ساتھ اس تصویر میں کوئی اور بھی موجود ہے لیکن یہ بات ور ہے کہ اس شخص کا چہرہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ حالانکہ اداکارہ کے فینس کا کہنا ہے کہ کٹرینہ کیف اس تصویر میں وکی کوشل کو گلے لگائے ہوئے ہیں اور فینس نے سوشل میڈیا پر اس کا ایک پروف (ثبوت) بھی دے دیا ہے۔ (photo credit: instagram/@vickykaushal09/@katrinakaif)
ایسے میں اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ تصویر میں کٹرینہ کے ساتھ جو ہیں وہ وکی کوشل ہیں۔ سوشل میڈیا پر یوزرس نے دونوں کی تصویروں کا کولاج بناتے ہوئے اسے شیئر بھی کیا ہے اور اس بات کا دعویٰ کیا کہ کٹرینہ کیگ کے ساتھ تصویر میں موجود شخص کوئی اور نہیں بلکی وکی کوش ہی ہیں۔ حالانکہ اس پر وکی اور کٹرینہ کا کوئی رد عمل نہیں آیا ہے۔ ایسے میں نیوز18 اس کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔ (photo credit: instagram/@vickykaushal09/@katrinakaif)
گزشتہ کافی وقت سے کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) اور وکی کوشل (Vicky Kaushal) کو لیکر کہا جا رہا ہے کہ یہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ دونوں کے رلیشن شپ کی خبروں نے زور پکڑ رکھا ہے۔ کئی مواقع پر کٹرینہ اور وکی کو ساتھ اسپاٹ کیا جا چکا ہے۔ ابھی تک دونوں نے اپنے رشتے کو لیکر حامی نہیں بھری ہے۔ ایسے میں لوگوں کے لئے یہ بات ایک سوال ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں یا نہیں؟ تصویر: انسٹاگرام۔
بالی ووڈ ہنگامہ کی خبر کے مطابق، اداکار وکی کوشل نے حال ہی میں خاص بات چیت میں اس معاملہ پر بات کی۔ اس دوران انہوں نے کہا’ میں سچ میں اپنی نجی زندگی کو گارڈ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ اگر آپ اس بارے میں بات کرتے ہیں تو اس سے باتیں پھیلتی ہیں۔ اس کے بعد غلط فہمیاں پھیلتی ہیں اور میں اپنی زندگی میں ایسا نہیں چاہتا ہوں‘۔ تصویر: انسٹاگرام۔
وکی کوشل نے آگے کہا ’ میرا ماننا ہے کہ یہ بہتر ہو گا کہ میں اپنی نجی زندگی کو لے کر محتاط رہوں اور میں اس وقت کسی بھی چیز کو لے کر کھل کر بات نہیں کرنا چاہتا ہوں‘۔ بتا دیں کہ وکی کوشل اور کٹرینہ کیف کے درمیان ریلیشن شپ کی خبریں پچھلے دنوں سامنے آئی تھیں۔ لیکن دونوں میں سے کسی نے بھی اس پر بات نہیں کی ہے۔
تصویر: انسٹاگرام۔
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف کی گنتی بالی ووڈ کی سب سے خوبصورت اور اسٹائلش اداکاراؤں میں ہوتی ہے۔ اسی خوبصورتی اور اسٹائلش انداز کے چلتے کٹرینہ کیف کی سوشل میڈیا پر بھی شاندار فین فالوونگ ہے۔ کٹرینہ کیف (Katrina Kaif Winter Look) کا ہر انداز ان کے فینس کے درمیان خوب پسند کیا جاتا ہے۔ چاہے وہ ٹریڈینشل لک میں نظر آئیں یا پھر ویسٹرن، ان کے فینس کے درمیان ان کا ہر لک پسند کیا جاتا ہے۔ اس درمیان کٹرینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ونٹر لک میں نظر آئیں۔ تصویر : Instagram @katrinakaif.
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف اپنی فلموں کے ساتھ۔ساتھ اپنے اسٹائل اور لک کیلئے خوب مقبول ہیں۔ ان کی تصاویر ہو یا ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوتی ہیں۔ حال ہی میں کٹرینہ کیف نت بیچ پر لال رنگ کے آؤٹ فٹ میں انتہائی گلیمرس اور ہاٹ فوٹو شوٹ کرایا ہے جس میں ان کا لک واقعی خوبصورت لگ رہا ہے۔ ۔ تصویر : Instagram @katrinakaif.
اداکارہ کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) مسلسل سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کر رہی ہیں۔ کٹرینہ کیف کی سفید بکنی میں بھی تصویریں ( white bikini bold photo) ان دنوں انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں میں کٹرینہ نے اپنے آفیشیل نیٹ ورک سائٹ انسٹاگرام اکاونٹ پر کئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔ تصویر : Instagram @katrinakaif
ورک فرنٹ کی بات کریں تو کٹرینہ کیف آخری بار فلم ہندوستان میں نظر آئی تھیں۔ اس فلم میں اداکارہ نے بالی ووڈ کے بھائی جان یعنی سلمان خان کے ساتھ اہم کردار ادا کیا تھا۔ وہیں، دوسری طرف کٹرینہ کی آنے والی فلم کو لے کر بات کریں تو وہ جلد ہی فلم سوریہ ونشی میں نظر آنے والی ہیں۔ @katrinakaif/Instagram
اپنے فلمی کریئر میں کٹرینہ کیف نے ایک سے بڑھ کر ایک ہٹ فلمیں دیں ، جن میں نمستے لندن ، عجب پریم کی غضب کہانی ، ویلکم ، ریس ، تیس مار خان ، پارٹنر ، سنگھ از کنگ ، نمستے لندن ، جب تک ہے جان ، راجنیتی ، نیویارک ، دھوم تھری ، ٹائیگر ، ٹائیگر زندہ ہے ، بلو ، ٹھگس آف ہندوستان ، زندگی نہ ملے گی دوبارہ ، جگا جاسوس ، فینٹم اور بھارت جیسی فلمیں شامل ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔