உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کٹرینہ کیف نے شوہر وکی کوشل کو ایئرپورٹ پر سب کے سامنے سینے سے لگایا، فینس بولے یہ۔۔۔

    شادی کے بعد پہلا نیا سال 2022 منانے کے بعد اب وکی کوشل اپنے کام پر واپس لوٹے ہیں۔ انہیں سال کے پہلے ہی دن ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ کٹرینہ وکی کے ساتھ انہیں ایئرپورٹ پر ڈراپ کرنے گئیں۔ گاڑی سے اترنے سے پہلے وکی کٹرینہ نے ایک دوسرے کو پیار سے گلے لگایاhug، بوسہ دیا۔