உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Vicky Kaushal-Katrina Kaif Wedding: کٹرینہ کیف کی فیملی والے پہنچے جے پور، وکی کوشل کی شیروانی بھی تیار: دیکھیں تصاویر

    Vicky Kaushal Katrina Kaif Wedding: وکی کوشل اور کٹرینہ کیف کی شادی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ اب پوری طرح سے واضح ہوچکا ہے کہ کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی تقریب آج سے شروع ہوجائے گی اور شادی کے دن یعنی 9 دسمبر تک سوائی مادھو پور کے فورٹ برواڑا میں چلے گا۔ جوڑے آج ہی ممبئی سے راجستھان کے لئے روانہ ہوں گے، لیکن اس سے پہلے کٹرینہ کیف کی فیملی والے ویڈنگ پلیس پہنچ چکے ہیں۔