உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کٹرینہ کیف سے 5 سال چھوٹے ہیں وکی کوشل، ان اداکارہ نے بھی کم عمر کے لڑکوں سے کی ہے شادی

    خبروں کے مطابق، وکی کوشل اور کٹرینہ کیف (Vicky Kaushal & Katrina Kaif) 9 دسمبر کو شادی کرلیں گے۔ کٹرینہ کیف، وکی کوشل سے بڑی ہیں۔ ویسے کٹرینہ کیف بالی ووڈ کی پہلی اداکارہ نہیں ہیں جنہوں نے اپنے سے کم عمر کے شخص کو اپنا ہمسفر بنایا ہو۔ اداکارہ کی لمبی فہرست ہے، جنہوں نے خود سے کم عمر کے شخص سے شادی کی ہے۔ اس میں مشہور اداکارہ رہیں نرگس دت (Nargish Dutt)، امرتا سنگھ اور ایشوریہ رائے (Aishwarya Rai) شامل ہیں۔