بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ان دنوں اپنی ایک پوسٹ کو لیکر سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں ہیں ۔ جس میں انہوں نے لال رنگ کی ڈریس پہنی ہوئی ہے۔
27/ 2
یوں تو کٹرینہ کیف سوشل میڈیا پر کچھ خاص سرگرم نہیں رہتی ہیں ، لیکن ان کی تصاویر اور ویڈیو انٹرنیٹ پر آتے ہی چھا جاتے ہیں۔
27/ 3
دراصل حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف نے حال ہی میں میں ریڈ کارپیٹ پر چہل قدمی کرتے ہوئے ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔
27/ 4
اس کینڈڈ ویڈیو میں کٹرینہ کیف نے لال رنگ کی شارٹ ڈریس پہنی ہوئی ہے۔
27/ 5
اس ڈریس میں کٹرینہ کا انداز واقعی دلکش نظر آرہا ہے۔
27/ 6
کٹرینہ نے یہ ویڈیو ایک کیمپئن کیلئے شوٹ کیا ہے۔
27/ 7
اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کٹرینہ کیف نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے یہ اندازہ لگانے کیلئے کہا ہئ کہ وہ قیاس لگائیں کہ اس ویڈیو کے پیچھے ان کا کیا مووٹو (مقصد) ہوسکتا ہے۔
27/ 8
کٹرینہ کیف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ریڈ کارپیٹ اس مرتبہ ایک ٹوئسٹ کے ساتھ میری پسندیدہ مہموں میں سے ایک کیلئے تیار ہے۔ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کون سا ہے؟۔
27/ 9
کٹرینہ کو اس ویڈیو میں شارٹ لال ڈریس میں ایک میچنگ شرگ کے ساتھ ایک ریڈر کارپیٹ پر چلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ بہت ہی اسٹائلش انداز میں چل رہی ہیں اور ان کے بال ہوا میں لہرا رہے ہیں۔ اپنی واک پوری کرنے کے ساتھ ہی وہ کئی فوٹو گرافرس کو پوز بھی دے رہی ہیں۔
27/ 10
کٹرینہ کیف کے اس ویڈیو کو شیئر کرنے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد 22,71,000 سے زیادہ لوگوں نے لائی کیا ہے۔
27/ 11
ایک مداح نے کٹرینہ کیف کی اس پوسٹ پر کمینٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بالی ووڈ کی سب سے ہاٹ لڑکیوں میں سے ایک۔
27/ 12
وہیں دوسرے یوزر نے لکھا اف کیٹی۔۔ کئی مداحوں نے یہ اندازہ لگایا کہ کٹرینہ کیف کامرشیل کیلئے شوٹ کررہی ہیں۔