اپنا ضلع منتخب کریں۔

    آسمانی رنگ کی ساڑھی میں بیحد ہی خوبصورت لگ رہی ہیں کٹرینہ کیف

    ممبئی۔ شادیوں کا سیزن چل رہا ہے اور ہر طرف شادیاں کی دھوم ہے۔ ظاہر ہے آپ نے شادی میں ساڑھی پہننے کا منصوبہ بنایا ہوگا۔ خوبصورت ساڑھی کے انداز کے ساتھ اچھی تصویر نہ آئے تو کچھ ادھورا سا لگتا ہے۔ ایسی صورتحال میں آپ کٹرینہ کیف سے ساڑھی میں اسٹائلش انداز میں پوز دینے کا آئیڈیا لے سکتے ہیں۔ کٹرینہ کیف نے حال ہی میں انسٹاگرام پر نیلی ساڑھی میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

    تازہ خبر