اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کٹرینہ کیف نے شوہر وکی کوشل کے ساتھ کروا چوتھ پر کیا چاند کا دیدار، شیئر کیں خاص لمحات کی تصاویر

    Katrina Kaif first Karwa Chauth: بالی ووڈ میں گزشتہ جمعرات کو پورا دن کروا چوتھ کی تقریبات کا دور تھا۔ رات کو چاند نکلا تو یہ رنگ مزید بڑھ گیا۔ پہلا کروا چوتھ منانے والی کٹرینہ کیف نے بھی اپنے سوشل اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی محبت اور فیملی کی جھلک دکھائی۔ کٹرینہ نے وکی کے ساتھ چاند دیکھا اور اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اس تہوار کا لطف اٹھایا۔

    تازہ خبر