உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کے بعد سسرال میں اپنی ماں کے ساتھ Katrina Kaif نے دکھائی ایسی جھلک، فینس بھی ہوئے حیران

    کٹرینہ نے اپنے نئے اپارٹمنٹ کی کچھ اندر کی تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔ پہلی تصویر بالکنی سے ہے جو کہ ممبئی کے بیچ پر عرب ساگر کا شاندار نظارہ ہے۔ دوسری اسٹوری میں ہرے بھرے پودھے سے بھری بالکنی آپ دیکھ سکتے ہیں۔ تصویروں کے کیپشن میں کٹرینہ نے لکھا، مائی کوزی کورنر۔