உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر وکی کوشل کا ہاتھ تھامے ممبئی لوٹیں کٹرینہ کیف، مانگ میں سندور اور ہاتھ میں چوڑا کے ساتھ دکھایا خوبصورت انداز

    کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) اور وکی کوشل (Vicky Kaushal) نے راجستھان کے سوائی مادھو پور واقع سکس سینسیس فورٹ بڑوارہ (Six Senses Fort Barwara) میں شادی کی اور سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے مداحوں کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئرکی۔ سوشل میڈیا پر مداحوں نے ان کی شادی تقریب پر خوب پیار لٹایا۔ اس دوران کٹرینہ اور وکی کوشل (Vicky Katrina Wedding) ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے نظر آئے۔