உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کے بعد کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی خاص لمحوں کی تصویریں ہوئی وائرل، کس کرتے آئے نظر

    جب سے ان کی شادی کی پہلی تصاویر سوشل میڈیا پر آئی ہیں۔ اس کے بعد سے ان کے مداح ان کی تصاویر دیکھنے کے لیے ہر لمحہ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو سرچ کر رہے ہیں۔ تصاویر میں ان دونوں کی محبت کو دیکھ کر ان سے نظریں ہٹانا مشکل ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ، کٹرینہ اور وکی نے اپنی شادی سے جڑی کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کر رہےہیں۔ اب انہو نے پری ویڈنگ فوٹو شوٹ بھی شیئر کیا۔