உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کٹرینہ کیف کی اس ساڑھی کو تیار کرنے میں لگے تھے 40 مزدور اور 1800 گھنٹے، شوہر وکی کے ساتھ کرایا تھا رومانٹک فوٹو شوٹ

    تصاویر میں ان دونوں کی محبت کو دیکھ کر ان سے نظریں ہٹانا مشکل ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ، کٹرینہ اور وکی نے اپنی شادی سے جڑی کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کر رہےہیں۔ اب انہو نے پری ویڈنگ فوٹو شوٹ بھی شیئر کیا۔