உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس تاریخی فورٹ میں ہوگی وکی کوشل۔کٹرینہ کیف کی شادی، یہاں دیکھیں شاندار تصویریں

    یہ قلعہ 700 سال پرانا ہے اور دیکھنے میں بہت عالیشان ہے اور سجاوٹ کے بعد اسے چار چاند لگ جائیں گے۔ اس کے علاوہ ہوٹل کے اندر بھی مکمل رجواڑہ انداز نظر آتا ہے۔ سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان یہ شادی تقریب منعقد ہوگی۔