உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی سے پہلے ہی کٹرینہ کیف ہوگئیں حاملہ؟ کلینک کے باہر آئیں نظر تو انٹرنیٹ پر مچی ہلچل

    کٹرینہ کی یہ تصویر دیکھ کر ایک ٹرولرس نے یہ سوال بھی کیا کہ کیا وہ شادی سے پہلے ہی حاملہ ہو گئی ہیں، اسی لیے وہ کلینک پہنچی ہیں۔ اسی دوران ایک دوسرے یوزر نے پوچھا- 'شادی ہو رہی ہے یا نہیں؟' دوسرے نے کہا- ' یہ ابھی تک ممبئی میں کیسے ہے۔؟'