உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر وکی کوشل کیلئے پوری طرح پنجابی دلہن بنیں کٹرینہ کیف، دوپٹے سے لیکر زیورات، ہر چیز ہے بیحد خاص

    Katrina Kaif Wedding Lehanga Detail: وکی کوشل اور کٹرینہ کیف کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد ان کے لباس نے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ کٹرینہ نے بہت سے بھاری زیورات پہنے تھے۔ جب کہ وکی نے سفید رنگ کی شیروانی پہن رکھی تھی۔ اس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔