یش اسٹارر کے جی ایف ٹو ساوتھ کی بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک ہے اور اسی سے اداکارہ شری ندھی شیٹی نے اپنے کریئر کی شروعات کی ہے ۔ کے جی ایف میں وہ راکی بھائی کے مدمقابل ہیں اور فلم کا کریز اب بھی لوگوں پر چھایا ہوا ہے جبکہ شری ندھی اسٹارر فلم کوبرا فلاپ رہی ۔ بھلے ہی شری ندھی کی فلم شائقین کو پسند نہیں آئی ہو، لیکن انہوں نے اپنی تازہ تصویروں سے فینس کو کافی متاثر کیا ہے ۔