اداکارہ شری ندھی شیٹی نے اسٹائلش لک میں ڈھایا قہر، تصاویر دیکھ کر دیوانے ہوئے فینس!
یش کے ساتھ کے جی ایف 2 سے اپنے کریئر کی شروعات کرنے والی شری ندھی شیٹی کی فین فالوئنگ دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے ۔ اداکاری سے زیادہ وہ اپنی سادگی بھرے اوتار کی وجہ سے لوگوں کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ۔ حالانکہ اس مرتبہ انہوں نے اپنے اسٹائلش لک سے فینس کا دل جیت لیا ہے ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ نوراتری میں جہاں سبھی اداکارائیں روایتی ڈریس میں تصویریں شیئر کر رہی ہیں تو وہیں شری ندھی نے اسٹائلش لک سے قہر ڈھایا ہے ۔
6/ 2
بلیک اینڈ وہائٹ کلر والی ون پیس ڈریس میں شری ندھی اب تک شیئر کی گئی تصویروں سے ہٹ کر نظر آرہی ہیں ۔
6/ 3
اکثر شری ندھی روایتی لک میں تصویریں شیئر کرتی ہیں، لیکن اس مرتبہ ان کا مارڈن انداز فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔
6/ 4
نیوڈ میک اپ اور سادہ لک میں شری ندھی اپنے دلچسپ پوز سے فینس کا دل جیت رہی ہیں ۔ کئی یوزرس ان کے اس لک پر فدا ہوگئے ہیں ۔
6/ 5
یہ بھی شری ندھی کی تازہ تصویر ہے، جس میں وہ چشمہ لگائے کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔
6/ 6
وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو کے جی ایف میں وہ راکی بھائی کی گرل فرینڈ بن کر سپرہٹ اداکارہ کا تمغہ حاصل کرنے کے بعد اب شری ندھی کی حالیہ ریلیز کوبرا فلاپ ہوگئی ہے ۔