உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راکی بھائی کے پیار Shrinidhi Shetty کو ملا شادی کا پرپوزل! پیلے رنگ کے لہنگے میں نظر آئیں انتہائی خوبصورت

    Shrinidhi Shetty Photos: میڈیا رپورٹس کے مطابق سری ندھی نے 'KGF 2' میں کام کرنے کے لیے تین کروڑ روپے لیے تھے۔ لیکن اس کی بمپر کامیابی کے بعد اداکارہ نے اپنی فیس دوگنی کردی ہے۔ ’کے جی ایف‘ کے بعد اداکارہ فلم ’کوبرا‘ میں نظر آنے والی ہیں۔