உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دو بچوں کی ماں بننے کے بعد بھی KGF اسٹار کی بیوی رادھیکا نظر آتی ہیں بیحد خوبصورت

    کے جی ایف اسٹار یش اور ان کی اہلیہ رادھیکا پنڈت سوشل میڈیا پر کافی ایکتو رہتے ہیں۔ دونوں انٹرنیٹ پر فیملی کی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ کنڑ اسٹار یش کی بیوی رادھیکا پنڈت نے حال ہی میں ان کی کچھ دلچسپ تصاویر شیئر کی ہیں۔

    تازہ خبر