اس کے ساتھ ہی انہیں ڈیٹ کی پیشکش کرتے ہوئے ایک اور نے لکھا، 'چلو ڈیٹ پر چلتے ہیں'۔ ان کے پوز کو دیکھتے ہوئے تیسرے نے لکھا، 'پورن اسٹار لگتی ہو آپ'۔ اس کے علاوہ دیگر یوزرس ان کی پوسٹ کو دیکھ کر 'ہاٹ اینڈ سیکسی' لکھ رہے ہیں۔ اسی طرح میگھا کی پوسٹ پر بھی لوگ شدید تبصرے کر رہے ہیں۔