உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بولڈنیس کے معاملے میں بالی ووڈ اداکارہ کو ٹکر دیتی ہیں کھیساری لال کی ’نئی بیوی‘ میگھا شاہ

    کھیساری لال یادو (Khesari Lal Yadav) نے لائیو آکر اداکارہ میگھا شاہ (Megha Shah) کو مداحوں کی ’بھابھی‘ بتایا تھا۔ ان کا یہ مزاحیہ ویڈیو لوگوں کو خوب پسند آیا تھا۔ دونوں فنکار بھوجپوری گانا ’بس کرپگلی‘ میں نظر آئے تھے۔ جتنی خوبصورت وہ ویڈیو میں نظر آرہی ہیں، اس سے کہیں زیادہ بولڈ وہ ریئل لائف میں ہیں۔ ایسے میں آپ کو ان کی انسٹا گرام کی تصاویر آپ کو دکھا رہے ہیں۔