Khesari Lal کی آن اسکرین رادھا ہیں بے حد خوبصورت، کسی کو بھی نظروں سے زخمی کرسکتی ہیں Megha Shree
ساوتھ کی اداکارہ میگھا شری (Megha Shree) ان دنوں اپنے بھوجپوری پروجیکٹس کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ وہ ان دنوں کھیساری لال یادو کے ساتھ Madwa Me Yarwa گانا ریلیز ہوا ہے، جس میں وہ دلہن کے گیٹ اپ میں نظر آتی ہیں۔ ان پر فلمایا گیا بھوجپوری گانا پیار میں بے وفائی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس سے پہلے وہ کھیساری لال کے ساتھ بول رادھا بول‘ فلم کرنے کو لے کر بھی سرخیوں میں تھیں۔ حالانکہ اداکاری کے علاوہ اداکارہ سوشل میڈیا پر اپنی گلیمرس تصاویر کو لے کر بھی مداحوں کا پیار پاتی ہیں۔
میگھا شری سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور ان کی تصاویر آئے دن ہی شیئر ہوتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے ڈیزائنر لال رنگ کے آوٹ فٹس میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ پردے سے ایک دم الگ نظر آرہی ہیں۔ (Photo Credit- meghashree Instagram)
5/ 2
ریڈ آوٹ فٹس میں میگھا قیامت برپا کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ نے ان تصاویر میں ایٹیٹیوڈ موڈ میں پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں اور ویسے انہوں نے انہیں کیپشن بھی دیا ہے۔ (Photo Credit- meghashree Instagram)
5/ 3
ریڈ آوٹ میں میگھا انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہو رہی ہیں۔ (Photo Credit- meghashree Instagram)
5/ 4
انہوں نے تصاویر کے کیپشن مں لکھا، ہاں مجھے معلوم ہے کہ کیسے اسٹریٹ طریقے سے اسٹینڈ ہونا ہے، چونکہ یہ ان کا اسٹینڈنگ پوز ہے۔ (Photo Credit- meghashree Instagram)
5/ 5
ویسٹرن ہی نہیں ساڑی میں بھی میگھا شی کافی گارجیس نظر آرہی ہیں۔ وہیں ان کا پوز دینے کا اندازہ بھی کمال کا ہے۔ (Photo Credit- meghashree Instagram)