جھانوی کپور کی بہن خوشی کپور نے ابھی تک بالی ووڈ میں ڈیبیو نہیں کیا ہے، لیکن وہ سوشل میڈیا پر پہلے سے ہی اسٹار ہیں۔ ان کی فین فالوئنگ کسی اداکارہ سے کم نہیں ہے۔ وہ اپنے فینس اور فالورس کو اپنی تصاویر اور ویڈیو کے ذریعہ اپنی روٹین لائف سے اپڈیٹ رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنی کئی سیلفی شیئر کی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @khushi05k)