بالی ووڈ کے Rumoured couple کپل سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی (Kiara Advani) ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں انجوائے کر رہے ہیں۔ دونوں نے ہی نیا سال مالدیپ میں سلیبریٹ کیا۔ مالدیپ سے کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا (Kiara Sidharth Photo) کی تصویریں سامنے آئیں لیکن انہوں نے جو بھی تصویریں شیئر کی ہیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔
بالی ووڈ کے کئی اسٹارز نئے سال کا جشن منانے ان دنوں مالدیپ گئے ہوئے ہیں، جس میں سے ایک نام کیارا اڈوانی کا بھی ہے ۔ کیارا جب سے مالدیپ گئی ہیں ، تب سے انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہی ۔ اسی دوران انہوں نے اپنی کچھ تازہ تصویریں ایک مرتبہ پھر شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
حال ہی میں کیارا فلم لکشمی میں اکشے کمار کے ساتھ نظر آئی تھیں ، جو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوئی تھی ۔ اس فلم کو ناظرین کا بھرپور پیار ملا تھا ۔ وہیں ان دنوں ان کی ایک اور فلم اندو کی جوانی سنیماگھروں میں چل رہی ہے ، جس کا ملتا جلتا ریویو سامنے آیا ہے ۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani