اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کیارا اڈوانی نے فلم فیئر میگزین کیلئے کرایا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ، بوائے فرینڈ کو لیکر کھولا بڑا راز

    بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا (Sidharth Malhotra) اور کیارا اڈوانی (Kiara Advani) اپنے رلیشن شپ کو لیکر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ دونوں نے ابھی تک اپنے رشتے کو قبول نہیں کیا ہے لیکن کیارا نے اپنے رلیشن شپ (Kiara Advani broke silence about her relationship) کو لیکر انکشاف کر دیا ہے۔

    تازہ خبر