உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ کیارا اڈوانی نے پیلی بکنی میں شیئر کی انتہائی بولڈ فوٹو ، اس بڑی خواہش کا کیا اظہار

    بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی کی یہ تصویر ان کے مالدیپ چھٹیوں کے دوران کی ہے ، جس میں وہ پیلی بکنی اور شرگ میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ اپنے لک کو انہوں نے ایک سن ہیٹ کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔