کیارا اڈوانی (Kiara Advani) کا شمار بالی ووڈ کی سب سے زیادہ ہاٹ اور بولڈ نظر آنے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور بہت جلد وہ ساؤتھ کے سپر اسٹار رام چرن کے ساتھ اسکرین پر آنے والی ہیں۔ کیارا RC15 میں RRR کے لیڈ اسٹار کے ساتھ نظر آئیں گی جس کے ٹائٹل کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ اس فلم کی ہدایاتکاری ایس شنکر کریں گے اور اسے سری وینکٹیشور کریشنز کے بینر تلے دل راجو Sri Venkateswara Creations پروڈیوس کررہے ہیں۔ یہ دوسرا موقع ہوگا جب کیارا اور رام چرن اسکرین پر ایک دوسرے کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے جس کا ان کے مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔ فی الحال، اداکارہ اپنے ایک ہاٹ ویڈیو شوٹ کو لے کر چرچا میں ہیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
خود کیارا اڈوانی نے یہ ہاٹ ویڈیو اپنے سوشل اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں وہ ڈیزائنرر بیک لیس ڈریس میں نظر آ رہی ہیں۔ کیارا کو سلور رنگ کے لباس میں اپنے چمکیلے اور سیزلنگ جسم کو فلانٹ ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جھانوی کپور، اتھیا شیٹی، منیش ملہوترا جیسی کئی معروف شخصیات نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ سمانتھا روتھ پربھو بھی کیارا کی اس پوسٹ کو دیکھنے کے بعد خود کو کمینٹ کرنے سے نہیں روک سکیں۔ پشپا کی آئٹم گرل نے لکھا، 'بہت ہاٹ تم اور یہ تمہارا ڈریس (Phew you and that dress)....''
فلم شیر شاہ شوری کی ریلیز کے بعد کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کو شائقین کا بھرپور پیار مل رہا ہے ۔ کیارا نے کم ہی وقت میں بالی ووڈ میں اپنی خاص جگہ بنالی ہے ۔ وہ فلم کبیر سنگھ سے تو نوجوانوں کی زبان پر چڑھ گئی تھیں ، اب وہ شیرشاہ سے ساتویں آسمان پر ہیں ۔ حال ہی میں کیارا اور سدھارتھ ملہوترا کپل شرما شو میں نظر آئے تھے۔ تصویر : Instagram/kiaraaliaadvani
خیال رہے کہ بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا (Sidharth Malhotra) اور کیارا اڈوانی (Kiara Advani) اپنے رلیشن شپ کو لیکر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ دونوں نے ابھی تک اپنے رشتے کو قبول نہیں کیا ہے لیکن اکثر دونوں ساتھ میں اسپاٹ ہوتے رہتے ہیں۔ مالدیپ (Maldives) سے لوٹنے کے بعد دونوں حال ہی میں ایک لنچ ڈیٹ پر دیکھے گئے تھے۔
کیارا کے یوم پیدائش پر اداکار اور ان کے ریومرڈ بوائے فرینڈ سدھارتھ ملہوترا نے انسٹاگرام اسٹوری پر تصویر شیئر کرکے لکھا، یوم پیدائش مبارک ہو کی Ki ۔ تمہارے ساتھ شیر شاہ کی جرنی شاندار رہی۔ اس کے ساتھ ڈھیر ساری یادیں جڑ گئی ہیں۔ امیزنگ، بگ لو۔ وہیں اداکارہ یہ دیکھ کر اتنی خوش ہو گئیں کہ انہیں شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا شکریہ کیپٹن ۔ (:sidmalhotra/kiaraaliaadvani/Instagram)
ممبئی: کیارا اڈوانی (Kiara Advani) انڈسٹری کی ان اداکارہ میں سے ایک ہیں، جنہیں بہت ہی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی خاص جگہ بنا لی ہے۔ وہ بالی ووڈ اپنی شاندار اداکاری کے ساتھ ہی اپنے بہترین ڈریسنگ سینس کے لئے پہچانی جاتی ہیں۔ کیارا اڈوانی اپنے خوبصورت انداز سے ہمیشہ ہی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ آج کیارا اڈوانی کا یوم پیدائش (Happy Birthday Kiara Advani) ہے، تو چلئے اس خاص موقع پر آپ کو ان سے متعلق کچھ خاص باتیں بتاتے ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: @kiaraaliaadvani)
واضح رہے کہ کیارا کا اصلی نام کیارا اڈوانی نہیں بلکہ عالیہ اڈوانی ہے۔ لیکن، بالی ووڈ میں انٹری کے لئے انہوں نے اپنا نام بدل لیا۔ کیونکہ بالی وووڈ میں پہلے ہی عالیہ بھٹ انٹری کرچکی تھیں اور کافی بڑی اسٹار بن چکی تھیں۔ ایسے میں سلمان خان نے انہیں اپنا نام بدلنے کا مشورہ دیا۔ (تصویر کریڈٹ: @kiaraaliaadvani)
کیارا نے کہا کہ سدھارتھ وہ شخص ہے جسے شیرشاہ (Shershaah) فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹھیک سے جان پائی۔ وہ ایسے شخص ہیں جو اسکرپٹ اور ایڈٹ کے وقت انٹیلیجینٹ ہو جاتے ہیں جب وہ اپنا کام کر رہے ہوتے ہیں تو پورا فوکس ان کا اسی پر ہوتا ہے۔ ان کی فلم شیرشاہ کرگل نائک اور پرم ویر چکر اعزاز پانے والے ہندستانی فوج کے کیپٹن عکرم بترا کی زندگی پر بیسڈ ہے۔
لیکمی فیشن ویک (Lakmé Fashion Week 2021 ) کا انعقاد اس مرتبہ فیشن ڈیزائن کاونسل آف انڈیا اور لکمے فیشن ویک نے مل کر کیا ہے ۔ ملک بھر کے تمام ڈیزائنروں نے اپنے اپنے ڈیزائن کی جھلک پیش کی ۔ فیشن ویک میں ہر دن ایک سے بڑھ کر ایک ڈیزائن دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔ وہیں اس کا حصی بنیں بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے کچھ تصویریں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
گزشتہ کچھ دنوں سے جس طرح کیارا اور سدھارتھ مل رہے ہیں اس سے لوگ یہ قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ کہیں اب دونوں اپنے رلیشن کو ایک اسٹیپ اور آگے بڑھانے کا پلان تو نہیں کر رہے ہیں۔ وہیں اب سامنے آرہا ہے کہ کیارا نے اپنے رلیشن شپ (Kiara Advani broke silence about her relationship) کو لیکر انکشاف کر دیا ہے۔ دراصل کیارا نے بغیر سدھارتھ ملہوترا کا نام لئے بتا دیا ہے کہ وہ اداکار کو ڈیٹ کر رہی یہں۔ Instagram
بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا (Sidharth Malhotra) اور کیارا اڈوانی (Kiara Advani) اپنے رلیشن شپ کو لیکر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ دونوں نے ابھی تک اپنے رشتے کو قبول نہیں کیا ہے لیکن اکثر دونوں ساتھ میں اسپاٹ ہوتے رہتے ہیں۔ مالدیپ (Maldives) سے لوٹنے کے بعد دونوں حال ہی میں ایک لنچ ڈیٹ پر دیکھے گئے تھے۔ تصویر، انسٹاگرام۔
بالی ووڈ کے کئی اسٹارز نئے سال کا جشن منانے ان دنوں مالدیپ گئے ہوئے ہیں، جس میں سے ایک نام کیارا اڈوانی کا بھی ہے ۔ کیارا جب سے مالدیپ گئی ہیں ، تب سے انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہی ۔ اسی دوران انہوں نے اپنی کچھ تازہ تصویریں ایک مرتبہ پھر شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
حال ہی میں کیارا فلم لکشمی میں اکشے کمار کے ساتھ نظر آئی تھیں ، جو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوئی تھی ۔ اس فلم کو ناظرین کا بھرپور پیار ملا تھا ۔ وہیں ان دنوں ان کی ایک اور فلم اندو کی جوانی سنیماگھروں میں چل رہی ہے ، جس کا ملتا جلتا ریویو سامنے آیا ہے ۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani