உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کیارا اڈوانی کا ’دیسی انداز‘ دیکھ کر حیران رہ گئے مداح، دیوانگی میں کہہ دی یہ بڑی بات: دیکھیں تصاویر

    کیارا اڈوانی (Kiara Advani) ان دنوں اپنی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’شیرشاہ (Shershaah)‘ کی کامیاب لطف لے رہی ہیں۔ فلم میں سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ ان کی کیمسٹری خوب پسند کی جارہی ہیں۔ فلم میں سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ ان کی کیمسٹری خوب پسند کی جارہی ہے۔ شیر شاہ میں کیارا اڈوانی نے ڈمپل چیما کا کردار نبھایا ہے۔