உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لینڈر پیس کو ڈیٹ کرنے کی خبروں کے درمیان اداکارہ کم شرما کی بولڈ تصویر وائرل، بکنی میں برپا کر رہی ہیں قہر

    Kim Sharma Photos: حال ہی میں گوا واقع ایک ریسٹورنٹ نے کم شرما (Kim Sharma) کی دو تصاویر انسٹا گرام پر پوسٹ کی ہیں، جس نے کچھ ہی دیر میں سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ دراصل، ان دونوں تصاویر میں کم شرما، ہندوستان کے مشہور ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس (Leander Paes) کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔