உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ اداکارہ کشور مرچنٹ نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ ، کچھ اس انداز میں فلانٹ کا بے بی بمپ

    اداکارہ کشور مرچنٹ (Kishwer Merchantt) اور سویش رائے (Suyyash Rai) جلد ہی والدین بننے والے ہیں ۔ اس جوڑے نے سال کی شروعات میں حمل کی خوشخبری دی تھی ۔ اس درمیان کشور مرچنٹ اپنے میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کو لے کر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔