Allu Arjun سے Mahesh Babu تک ، 9 فلموں میں ہوا جم کر رومانس، ایک منٹ تک جاری رہا Liplock Kiss
Valentine week kiss day 2022: فروری کو محبت کا مہینہ کہا جاتاہے ، کیونکہ اس کے پہلے ہفتہ یعنی سات تاریخ سے ویلنٹائن ویک شروع ہوجاتا ہے ۔ شروعات روز ڈے سے ہوتی ہے ، جس کے بعد پرپوز ڈے ، ٹیڈی ڈے ، ہگ ڈے اور آج یعنی 13 فرری کو کس ڈے ہے ۔ کپلس کیلئے یہ دن ان کے اندر امنڈ رہے جذبات کو بیان کرنے والا ہوتا ہے ۔ یوں تو جوڑے کے درمیان اسموچ عام بات ہے ، لیکن آج کے دن کو وہ خاص مانتے ہیں اور ایک دوسرے کو کس کرتے ہیں ۔ ایسا کئی مرتبہ فلموں میں بھی دیکھنے کو ملتا ہے جب اداکار اور اداکارہ ایک دوسرے کے ساتھ لپ لاک سین کرتے دیکھے گئے ۔ یہاں ہم ساوتھ کی ان فلموں کے بارے میں بتا رہے ہیں جو لپ لاک کی وجہ سے سرخیوں میں رہیں ۔
تیلگو فلم شیام سنگھ میں جرسی سے مشہور اسٹار نانی اور کیرتی شیٹی کے درمیان زبردست کسنگ سین ہوا ہے ، جس نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا ڈالا ۔ فلم میں نہ صرف کسنگ سین بلکہ بیڈ روم سین بھی ہیں ۔
9/ 2
حال ہی میں تیلگو فلم راوڑی بوائز ریلیز ہوئی ہے ، جس میں انوپما پرمیشورن اپنے ساتھی اسٹار آشیش ریڈی کو کس کرتے دیکھی گئی تھیں ۔ اس فلم کے ذریعہ ہی انوپما نے پردے پر لپ لاک سین کا ڈیبیو کیا ہے ۔
9/ 3
بزنس مین 2012 میں ریلیز ہوئی ایک بلاک بسٹر فلم تھی ، جس میں مہیش بابو اور کاجل اگروال مرکزی کردار میں تھے ۔ اس فلم میں مہیش بابو کا پہلا آن اسکرین کس تھا اور اس سے پہلے تک انہوں نے کبھی بھی ایسے سین نہیں دئے تھے ۔
9/ 4
اللو ارجن ایک واحد تیلگو اداکار ہیں جنہوں نے اپنی فلموں میں کئی کسنگ سین دئے ہیں ۔ ویدم میں اللو اور دیکشا سیٹھ کا لپ لاک ایک سینسوئل کسنگ سین ہے ۔
9/ 5
گوپی چند اور انوشکا شیٹی نے لکشمے فلم میں ایک دوسرے کو کس کیا تھا ، جو 2007 میں ریلیز ہوئی تھی ۔
9/ 6
اللو ارجن ، جنہیں تیلگو فلم انڈسٹری کا ایک سیریل کسر کہا جاسکتا ہے ، انہوں نے 2009 میں آئی آریہ 2 فلم میں کاجل اگروال کے ساتھ لپ لاک سین دیا تھا ۔
9/ 7
یہ مایا چیساوے فلم میں ناگا چیتنیہ اور سامنتھا کا لپ لاک سین لوورس کیلئے بہترین ہے ۔ اس آن اسکرین کپل کے درمیان کسنگ سین فلم کے آخری میں ہے ۔
9/ 8
2010 میں آئی فلم وروڈو میں اللو ارجن اور بھانوشری کی زبردست کیمسٹری تھی ۔ دونوں کے درمیان اسموچ ایک منٹ سے زیادہ وقت تک ہوتا ہے ۔ یہی ایک کسنگ سین فلم میں اسپارک پیدا کردیتا ہے ۔
9/ 9
مہیش بابو اور سامنتھا کو فلم ڈوکوڈو میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا ۔ مہیش اور سامنتھا کے درمیان لپ لاک نے کئی لوگوں کا دھیان کھینچا ۔ کس اور فلم دونوں ہی سپرہٹ رہیں ۔