உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امیتابھ بچن کی نواسی نے ریومرڈ بوائے فرینڈ میزان جعفری کیلئے کی خاص پوسٹ، مچا ہنگامہ

    حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو پبلک کیا ہے تب سے وہ اپنے پوسٹ اور تصویروں کے سبب چرچا میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے بیحد خاص دوست میزان جعفری (Meezaan Jaaferi) کیلئے ایک خاص پوسٹ کیا ہے جس کی چرچائیں سوشل میڈیا پر خوب ہیں۔