سہانا خان کی اس سہیلی کو آپ نے کئی مرتبہ دیکھا ہوگا ۔ وہ اکثر خان فیملی کے پروگرام اور پارٹی میں سہانا اور ان کے بھائی آرین کے ساتھ دیکھی جاتی ہیں۔ ان کی سہیلی اکثر اپنے فیشن سینس اور آوٹ فٹ کو لے کر خبروں میں چھائی رہتی ہیں ۔ تصویر: انسٹاگرام ۔ @aliachhiba