உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرشنا شراف نے بلیک ٹرانس پیرنٹ ٹاپ میں شیئر کیں تصاویر، ایبز دیکھ کر مداح حیران: دیکھیں تصاویر

    ٹائیگر شراف (Tiger Shroff) کی بہن کرشنا شراف (Krishna Shroff) بھلے ہی فلمی دنیا سے دور ہیں، لیکن لائم لائٹ میں رہنا وہ بخوبی جانتی ہیں۔ کرشنا شراف بھی اپنے بھائی کی ہی طرح فٹنس فریک ہیں۔ فٹنس کے معاملے میں کرشنا شراف اپنے بھائی ٹائیگر شراف کو بھی ٹکر دیتی ہیں۔ روازنہ جم میں خوب پسینہ بہاتی ہیں۔ فٹنس کے ساتھ ہی کرشنا ایک چیز کے لئے اور جانی جاتی ہیں، وہ ہے ان کا بولڈ لُک۔ کرشنا شراف اپنے بولڈ لُک کے سبب اکثر سرخیوں میں آجاتی ہیں اور ایک بار پھر کچھ ایسا ہیر نظر آرہا ہے۔