உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کیرتی سینن پنک رنگ کی شارٹ ڈریس میں گرا رہی ہیں حسن کی بجلیاں، وائرل ہو رہی ہیں تصاویر

    اداکارہ کیرتی سینن (Kriti Sanon) ان دنوں اپنی فلم کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ اسی درمیان حال ہی میں کیرتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ پنک کلر کی شارٹ ڈریس میں کافی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔