اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اس سین کی شوٹنگ کے درمیان کریتی سینن کی ایسی ہو گئی تھی حالت، کرو ممبر کو کو لگا اداکارہ پر بھوت کا سایہ

    فلم رابطہ۔ (Raabta). 2017 میں رلیز ہوئی تھی جس میں آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) اہم کردار میں تھے اور کریتی سینن نے ڈبل رول ادا کیا تھا۔ اس فلم سے جڑی شوٹنگ کے وقی کی ایک دلچسپ کہانی جو ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔

    تازہ خبر