ممبئی: کیرتی سینن (Kriti Sanon) اکثر مداحوں کو اپنے نئے اوتار سے حیران کرتی آئی ہیں۔ اپنی فٹنس اور خوبصورتی کے ساتھ ہی کیرتی سینن اپنے زبردست لُک کو لے کر بھی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ ایک بار پھر کچھ ایسا ہی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کیرتی سینن نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں کیرتی سینن پنک تھائی ہائی سلٹ کورسیٹ پنک گاون میں نظر آرہی ہیں۔ کیرتی سینن کی یہ تصاویر بہت پسند کی جارہی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: انسٹا گرام: @kritisanon)