உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy Birthday: کیرتی سینن نے مہیش بابو کے ساتھ ساوتھ فلموں سے کیا کیریئر کا آغاز، آج بالی ووڈ پر کرتی ہیں راج

    اداکارہ کیرتی سینن آج اپنا یوم پیدائش (Kriti Sanon Birthday) منا رہی ہیں۔ وہ لاکھوں چاہنے والوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ وہ بالی ووڈ کی کامیاب اداکارہ (Bollywood Actress) میں شامل ہیں۔ لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا کہ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ہندی نہیں بلکہ ساوتھ فلموں (South Films) سے کی تھی۔ انہوں نے پہلی فلم ساوتھ سپر اسٹار مہیش بابو (Mahesh Babu) کے ساتھ کی تھی۔