உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بکنی پہن کر پول میں انتہائی بولڈ نظر آئیں کشمیرا شاہ ، شوہر ابھیشیک کرشنا نے کہا : مجھے تم پر فخر ہے

    کشمیرا شاہ (Kashmera Shah) تصویر میں بکنی پہن کر پول میں ہاٹ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر پر کرشنا ابھیشیک (Krushna Abhishek) نے کیپشن بھی لکھا ہے ، جس کو لوگ کافی زیادہ پسند کررہے ہیں ۔