مشہور اداکارہ انجم فقیہ کی انتہائی بولڈ تصاویر نے فینس کے اڑائے ہوش ، کہہ ڈالی ایسی بات
انجم فقیہ (Anjum Fakih) انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ وقتا فوقتا اپنی تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس کو فینس بھی کافی پیار دیتے ہیں ۔

ٹی وی انڈسٹری کی سب سے ہاٹ اور سب سے سیکسی اداکاراوں میں سے ایک انجم فقیہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ٹی وی شو کنڈلی بھاگیہ میں سرشٹی کا کردار نبھانے والی اداکارہ انجم فقیہ حقیقی زندگی میں کافی اسٹائلش اور ہاٹ ہیں ۔ تصویر : @nzoomfakih/Instagram

انجم فقیہ انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ وقتا فوقتا اپنی تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس کو فینس بھی کافی پیار دیتے ہیں ۔ تصویر : @nzoomfakih/Instagram

وہ ہمیشہ اپنے فیشن اسٹائل کو آن ٹرینڈ میں رکھتی ہیں ۔ روایتی ملبوسات ہوں یا ویسٹرن ڈریس وہ ہر چیز میں لاجواب نظر آتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصویروں کو کافی پسند کیا جاتا ہے ۔ تصویر : @nzoomfakih/Instagram

انجم فقیہ آلٹ بالاجی اور زی فائیو کی ویب سیریز کہنے دو ہمسفر ہیں میں نظر آئی تھیں ۔ اداکارہ نے اس ویب سیریز میں رونت رائے اور مونا سنگھ کے ساتھ اسکرین شیئر کی تھی ۔ ویب سیریز میں انجم کے ساتھ رونت رائے کے بولڈ سین کافی سرخیوں میں رہے تھے ۔ تصویر : @nzoomfakih/Instagram

انجم فقیہ کے چہرے پر ایک خوبصورت مسکراہٹ اور خود اعتمادی ہوتی ہے ، جو انہیں مزید خوبصورت اور جاذب نظر بناتی ہے ۔ تصویر : @nzoomfakih/Instagram

انجم فقیہ آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں ۔ ٹی وی انڈسٹری میں انہوں نے اپنی اداکاری کے دم پر اپنا نام بنایا ہے ۔ وہ تیرے شہر ، دیوانشی اور ایک تھا راجا ایک تھی رانی جیسے سیریلس میں بھی کام کرچکی ہیں ۔ تصویر : @nzoomfakih/Instagram