உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sharddha Arya کا ہنی مون سے وائرل ہوا بکنی لُک، شوہر نے بنایا بیوی کا مذاق: دیکھیں تصاویر

    Shraddha arya Honeymoon Photos: ساوتھ سنیما (South cinema) کی مشہور اداکارہ شردھا آریہ (Shraddha Arya) ان دنوں شوہر کے ساتھ مالدیپ میں ہنی مون کا مزہ لے رہی ہیں۔ وہ وہاں سے اپنی بہت ساری تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔ اب ان کا بکنی لُک مداحوں میں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔