مشہور ٹی وی شو کنڈلی بھاگیہ میں پریتا کا کردار نبھا کر گھر گھر اپنی شناخت بنا چکی اداکارہ شردھا آریہ نے ویسے تو اپنی زندگی میں کسی بھی رشتے کو پوشیدہ نہیں رکھا تھا، لیکن راہل ناگل کے ساتھ اپنے ریلیشن شپ کو کافی دنوں تک سبھی سے پوشیدہ رکھا تھا ۔ تصویر: Instagram @sarya12